روس کا یوکرین پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار فروری 24, 2022February 24, 2022 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زائد ہو گئی۔