فیصل آباد۔تھا نہ پیپلز کا لو نی پولیس کی خطرناک ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کامیابی
راہزنی اورموٹر سائیکل چھیننا, ڈلیوری بوائز سے نقدی و دیگر اشیاء چھیننےجیسی وارداتیں کرنے والا دو رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتا ر
اے ایس پی پیپلز کالونی کی سربراہی میں ایس ایچ اوپیپلز کالونی اور ٹیم نے خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ ذوالقرنین کو ساتھی بشارت سمیت گرفتارکیا گیا۔
تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروکار لاتے ہوئے ڈکیت گینگ کوگرفتار کیا۔
ملزمان نے درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیاکہ وہ گن پوائنٹ پرمختلف وارداتوں میں موٹرسائیکل ،موبائل اورنقدی اور ڈلیوری بوائز کے ساتھ وارداتیں کرتے رہے ہیں۔
ملزمان سےموٹرسائیکل،موبا ئل فون اور نقدی بھی بر آمدکر لی گئی۔مزید انٹیروگیشن کی جارہی ہے، مزید انکشافات اور برآمدگی متوقع۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔سی پی او کامران عادل