تھانہ نیو ٹاؤن، چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر ) تھانہ نیو ٹاؤن نے، چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہار ی سال 2022 سے نیو ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا،ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔