اسلام آبا(سی این پی)عوام کے لئے ایک اور مشکل آگئی اور حکومت کی جانب سے فی یونٹ بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی گئی ہے۔شیدید منہگائی میں عوام پر بجلی کا ایک اور بم گرا دیا بجلی صارفین پر 60 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ4روپے 74پیسے مہنگی اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا عالمی منڈی میں تیل اور دوسرے ایندھن کی قیمتوں کا ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر براہ راست اثر پڑتا ہے جو عوام کو د ینا ہے و فاقی حکومت کا شیدید منہگائی میں عوام پر بجلی کا ایک اور بم گرا دیا بجلی صارفین پر 60 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ4روپے 74پیسے مہنگی اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین پر 60 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا ،صارفین سے اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیاجائے وزارت توانائی نے کہا کہ22نومبر کو بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے سے متعلق میڈیا خبروں کی وضاحت کی تھی، نیپرا میں موجودہ درخواست صرف ایک مہینے کے دوران استعمال شدہ فیول کی مد میں تھی، جس پر آج نیپرا نے باقاعدہ سنوائی کے بعد فیصلہ دیا ہے۔وزارت توانائی کا مزید کہنا تھا کہ آج کے فیصلے کا بجلی کی قیمت پر کوئی مستقل اثر نہیں پڑے گا، عوام کو صرف 0 ارب روپے سے زائد ادا کر نا پڑے گا نیپرا ہر مہینے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی عوامی سماعت کرتا ہے، نیپرا بجلی کی قیمت میں مخصوص مدت کیلئے فیول کی قیمت کا تعین کرتا ہے جوکہ مثبت یا منفی ہو سکتی ہے۔توانائی کی وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی منڈی میں تیل اور دوسرے ایندھن کی قیمتوں کا ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر براہ راست اثر پڑتا ہے جو عوام کو د ینا ہے ، آج کے نیپرا کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے کی بنیاد بھی عالمی مارکیٹ میں اکتوبر کے مہینے میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">