اسلام آباد(سی این پی)نیشنل پریس کلب نے جڑواں شہروں کے ممبران کے ناموں کی لسٹ جاری کر دی جبکہ پریس کلب کے تمام ممبران کو سالانہ فیس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ لسٹ نیشنل پریس کلب کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس کے مطابق یہ عبوری لسٹ ہے اگر کسی ممبر پر اعتراض ہوتو تو اعتراضات کے ساتھ درخواست جمع کرائی جاسکتی ہے ،تمام تر اعتراضات کو نمٹانے کے لئے فائنل لسٹ جاری کی جائے گی