اسلام آباد(سی این پی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ9 میں ملوث 20 افراد کی سزا معاف کر دی،دفاعی ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے انسانی ہمدردی اور سپریم کورٹ کے حکم پر سزا معاف کی،ان افراد کو رہا کر دیا گیا ہے،یاد رہے 9 مئی واقعات کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا تھا کہ ہم عید سے پہلے 20 لوگوں کو رہا کر رہے ہیں ۔