راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پاکستان، پیپلز پارٹی کےسابق ایم پی اے کے امید وار راجہ ساجد عمر کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی کے 58 یوم تاسیس کی تقریب میں ، پیپلز پارٹی کےمرکزی جنرل سیکرٹری نئیر حسین بخاری ، ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ ، راجہ کامران ، چوہدری اسد پرویز رضوان سنی ملک خالد نواز بوبی ، چوہدری افتخار ، مرتضیٰ ستی ، طارق وحید بٹ ،ایاز پپو سردار عبدالقدوس راجہ صلاح الدین عزرا یونس شازیہ بتول اور دیگر پیپلز پارٹی کے رہنما یوم تاسیس کا کیک کاٹ رہے ہیں



