راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی ،تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی گئی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے اے ایس پی گوجر خان سید دانیال حسن،ڈی ایس پی سٹی اظہرحسن شاہ کو تعریفی مراسلے دیئے.

ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر طارق محمود،ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر اشرف، ایس ایچ او گوجر خان انسپکٹر طیب ظہیر بیگ، ایس ایچ او پیرودہائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی، ایس ایچ او چونترہ انسپکٹرمحمد ثاقب عباسی، ایس ایچ او کلرسیداں انسپکٹر عاقب رزاق، ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم،انسپکٹر افتخار احمد،انسپکٹر قلزم ظہیر، ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر عبدالرحمان، ایس ایچ او واہ کینٹ سب انسپکٹر مظہر حنیف قادری، ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز، ایس ایچ او نصیر آباد سب انسپکٹر خالد یار، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین .

سب انسپکٹر ممتاز،اے ایس آئی حماد منیر، اے ایس آئی محمد جمیل، اے ایس آئی اختر نواز، ہیڈ کانسٹیبل کامران حسین، ہیڈکانسٹیبل ذیشان راشد،ہیڈ کانسٹیبل محمد نیاز خان، کانسٹیبل انجم ریاض،کانسٹیبل محسن علی،کانسٹیبل محمد زوار نذر کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے۔




