“آج ہم بحران اور موقع کے سنگم پر کھڑے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اب کوئی دور کا خطرہ نہیں ہے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم کی موسمیاتی تبدیلی پر کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے بدھ کے روز موسمیاتی لچک کی استعداد کے لئے کلائمٹ ایڈووکیسی اینڈ کوآرڈینیشن ریزیلینس ایکشن (CACRA) پروجیکٹ کے فیز III کی لانچ کے موقع پر قومی مزید پڑھیں