“اسلام آباد کے پرانے سیکٹرز میں نئی گیس پائپ لائنز کی تنصیب، موسم سرما سے قبل کام مکمل کرنے پر اتفاق”

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے جنرل منیجر، سوئی ناردرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ (SNGPL) عدنان احمد نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر مزید پڑھیں