’سردار جی تھری‘ کی ریلیز پر تنازع ، پاک بھارت میچز اب بھی کھیلے جارہے ہیں، دلجیت دوسانجھ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ بھی بھارت کے دوہرے معیار پر بول اٹھے فلم سردار جی تھری میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے کے تنازعے پر دلجیت دوسانجھ نے آخرکار خاموشی توڑ دی ملائشیا میں کنسٹریٹ مزید پڑھیں