مادرِ وطن کے دفاع میں جانیں نثار کرنے والے جوان پوری قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، راولپنڈی کے شہریوں کا افواجِ پاکستان سے بھرپور یکجہتی کا اظہار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے شہریوں نے افواجِ پاکستان سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے افغان طالبان عسکریت پسندوں اور بھارتی سرپرست دہشت گردوں کی مزید پڑھیں