مانسہرہ سمیت شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری، قدرتی حسن میں اضافہ، سیاحتی مقامات دیدنی ہوگئے

مانسہرہ(بیورو رپورٹ) پہاڑوں پر برف برسنے اور میدانوں میں بارش ہونے سے موسم نے ملک بھر میں رنگ بکھیر دیئے مانسہرہ کی تمام وادیوں میں دو روز سے بارش جاری رہی، ناران، بٹہ کنڈی، بابوسر ٹاپ اور سیف الملوک جھیل مزید پڑھیں