ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

لندن۔برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ثقافتی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے نواز دیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے 6 نومبر کو ایوارڈ دیے جانے کی پوسٹ شیئر کرتے مزید پڑھیں