ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیؐ29ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد(سی این پی) رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 29 ستمبر بروز جمعہ ہوگی۔ ربیع الاوّل مزید پڑھیں