مایا علی کی خاندان کے ساتھ عمرے کی ادائیگی، تصاویر وائرل

مکہ مکرمہ(سی این پی) اداکارہ مایا علی نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کر لیا۔اداکارہ مایا علی نے اپنی والدہ، بھائی، بھابھی اور بھتیجی کے ساتھ عمرہ ادا کیا اور تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کردیں۔ مایا علی نے مزید پڑھیں