مبینہ طالبہ سے ریپ پرہنگامہ آرائی :پنجاب کالج فار ویمن گلبرگ تھری سیل کر دیا گیا

لاہور۔لاہور میںپنجاب کالج فار ویمن میں طالبہ سے مبینہ ریپ کے معاملے میں وزیر تعلیم نے نے پنجاب کالج فار ویمن گلبرک تھری لاہور کو سیل کرتے ہوئے ان رجسٹریشن منسوخ کر دی۔ دوسری جانب طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ مزید پڑھیں