متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کی پاکستانی مصور شہزاد حسن غازی کے فن پاروں کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستانی مصور شہزاد حسن غازی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا، جس کا عنوان “گریس بمقابلہ طاقت” (Grace Versus Strength) تھا۔ یہ نمائش لیلا ہیلر مزید پڑھیں