متحدہ عرب امارات کے سفیر ایچ ای سالم الزعابی کی وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں نئے تعینات سفیر ایچ ای سالم الزعابی نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں