مجلس وحدت مسلمین کا 12نومبر کو آبپارہ چوک سےامریکی سفارتخانے تک آزادی فلسطین مارچ کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا 12 نومبر بروز اتوار آبپارہ چوک تا امریکی سفارتخانہ آزادی فلسطین ریلی کے اعلان پر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر مزید پڑھیں