محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، پاکستان امریکہ دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاکستان امریکہ دو طرفہ تعلقات،پاکستان کو امریکہ میں مطلوب پاکستانیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں