محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ،داسو واقعہ کی پیش رفت پر اظہار اطمینان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی مزید پڑھیں