محسن نقوی کا علی امین گنڈا پور سے رابطہ،لوڈ شیڈنگ کے معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے معاملات افہام و تفہیم سے اگلے 48 گھنٹوں میں حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کرنے اور نیشنل مزید پڑھیں