نواز شریف3بار وزیر اعظم بنے،چوتھی بارکیا تیر ماریں گے،بلاول بھٹو

لوئر دیر(سی این پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم بن کر ناکام ہوئے، چوتھی بار کیا تیر ماریں گے؟ لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں نوازشریف پر سخت تنقید مزید پڑھیں