“وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، ریلوے منصوبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال”

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزارتِ ریلوے میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں دوطرفہ تعاون اور پاکستان ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی مزید پڑھیں