کنٹونمنٹ بورڈافسران ہٹ دھرمی، ریلوے سکیم 4 رحیم آباد کے رہائشیوں کا پانی بند

راولپنڈی ۔کنٹونمنٹ بورڈ کے شعبہ واٹربورڈ افسران کی غفلت و ہٹ دھرمی اور ملی بھگت سے ریلوے سکیم 4 رحیم آباد کے رہائشیوں کا پانی بند کر دیاگیا۔ علاقہ مکینوں نے کئی بار کنٹونمنٹ بورڈ کو شکایات بھی درج کرائیں مزید پڑھیں