ملکی معیشت کی تباہی میں آئی پی پیز کا گھنائونا کردار سامنے آگیا

24-2023، میں 36 آئی پی پیز کو 923 ارب روپے کی کیپیسٹی ادائیگی کی گئی۔وزارت توانائی

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) و فاقی حکومت کی ہدائت پر چیر مین نیپرا نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کی جیبوں سے زبردستی دو سالوں میں مختلف سیاسی خاندانوں کی (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی مزید پڑھیں