اوگرا افسران کی شاہ خرچیاں بے نقاب دو سال میں پٹرول اور اخبارات پر 4 کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے افسران کی شاہ خرچیاں دو سالوں میں پٹرول اور اخبارات کی خریداری بھی کروڑوں روپے خرچ کرنے کا انکشاف، ذرائع کے مطابق آئل ینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین، ممبران مزید پڑھیں