یونیورسٹی ٹاؤن میں حفاظتی اقدامات کی کمی، رہائشیوں میں تشویش کی لہر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی ٹاؤن کے رہائشیوں نے علاقے میں موجود متعدد خطرناک صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اصلاحی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے شہریوں نے یونیورسٹی ٹاون انتظامیہ کو ایک تحریری درخواست جمع کروائی ہے مزید پڑھیں