بینک الفلاح سیکیورٹیز میں 540 ملین روپے کی خرد برد و رشوت کا معاملہ ایف آئی اے نے سی ای او کی بیوی کے خلاف پیکا ایکٹ کا مقد مہ درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)بینک الفلاح سیکیورٹیز میں 540 ملین روپے کی خرد برد کا معاملہ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے سابق سی ای او عاطف محمد خان کو 08 مارچ 2025 کو گرفتار کیا ملزم عاطف محمد خان مزید پڑھیں