آن لائن فراڈ عمرہ پر گئے شہری کے اکاؤنٹ سے 8 لاکھ روپے غائب، ایف آئی اے سائبر کرائم نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )آن لائن فراڈ کرنے والے مافیا نے فراڈ دھوکہ دہی کرتے ہوئے شہری کے بینک اکاؤنٹ سے آٹھ لاکھ سے زائد کی رقم نکلوانے کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد کو درخواست دے مزید پڑھیں