ایس پی عدیل اکبر کے معاملے میں تحقیقات جاری، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودری نے کہا ہے کہ ایس پی عدیل اکبر کے معاملے میں تحقیقات جاری ہیں ابتدائی تفتیش کے بعد ائی جی اسلام آباد معاملے سے متعلق میڈیا کو اگاہ کریں مزید پڑھیں