ایران کا پاکستان پرحملہ ،2بچے شہید،سنگین نتائج ہوں گے ،دفتر خارجہ

اسلام آبا(سی این پی)رات گئے ایران نے پاکستان کی سرزمین پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید ہوگئے ،پاکستان نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ہوئے کہا کہ حملے سے سنگین نتائج ہوں گے تفصیل مزید پڑھیں