خوداری، عدل و انصاف اور فلاحی ریاست جیسے اصولوں پر سیاست شروع کی،امریکا کیساتھ صرف امن میں تعاون ہوسکتا ہے جنگ میں نہیں، عمران خان کا خصوصی انٹرویو

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے جب سیاست شروع کی تھی تو میرے تین اہم نکات تھے، خود داری، عدل و انصاف اور فلاحی ریاست، اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہم امریکا کا ساتھ امن تو دے سکتے ہیں لیکن جنگ میں یہ ممکن نہیں ہے، کیونکہ ہمارا نہ لینا تھا اور نہ دینا ہم نے امریکا کی جنگ میں اپنے بندے مروا دیئے، عمران نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی ایسی ہونی چاہئے جو ہمارے لوگوں کو تحفظ نہ ایسی پالیسی نہیں ہونی چاہئے کہ ہم دوسرے کیلئے اپنے لوگوں کو مرواتے رہے، عمران خا نے اپنے انٹرویو میں مزید کیا کہا جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔