اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بربریت فتنۃ الہندوستان کی پاکستان میں خونریزی کی گھنائونی سازش ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کو یقینی بنایا جائے گا، آبادی میں اضافہ پر قابو پانے کے لئے ملک گیر سوچ پر مبنی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نےجمہوریہ چیک کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ چیک یورپ میں پاکستان کا اہم شراکت دار مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وسائل سے مالامال ہے، نوجوان افرادی قوت ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر پاکستان کی معاشی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، حکومت نوجوانوں کو قومی ترقی بروئےکار لانے کے لئے اقدامات کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کو بین الاقوامی معیار کی شپنگ کمپنی بنانے کیلئے جامع منصوبہ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز رانی کے شعبے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ملک میں ای کامرس کو مزید فروغ دینے کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے اور ای کامرس پلیٹ-فارمز پر مصنوعات فروخت مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی حالیہ کارکردگی کی تھرڈ پارٹی نظر ثانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی ٹیرف رجیم کے تقاضوں کی بخوبی انجام دہی کے لئے کمیشن کی جدید مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی کوہ پیماؤں کو پاکستان میں کوہ پیمائی کی دعوت اور اس سلسلے میں حکومت کے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کوہ پیماؤں اور مہم مزید پڑھیں
اسلام آباد( سپیشل رپورٹر )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے زرعی ترقیاتی بینک کے موجودہ صدر کی تنخواہ کے حوالے سے سوالات اٹھا دیے ان کا کہنا تھا زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی تنخواہ بتائی جائے کہ وہ کتنی تنخواہ لے مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اور آزمودہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں باہمی اعتماد، تزویراتی ہم آہنگی اور علاقائی امن و استحکام مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں زرعی پیدوار میں اضافے اور زرعی اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی پیداوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ استحکام کے بعد ہدف ملکی معیشت کی ترقی، برآمدات میں اضافہ، روزگار کی فراہمی، صنعتی ترقی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہے،ترقی کا یہ طویل مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی 9 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) نے کہا ہے کہ ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتصالات گروپ کو پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی کمپنیوں سمیت تمام بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو ملک میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف بی آر کی جانب سے مصنوعی ذہانت(اے آئی)پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم(آر ایم ایس) متعارف کرائے جانے کوسراہتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کی بہادری اور حب الوطنی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بارشوں میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے ، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری آزادی، خودمختاری اور سلامتی کی ضمانت ہیں ۔ ہفتہ کو ایوان صدر مزید پڑھیں