میری خواہش ہے کہ پاکستان سے بھی عالمی معیار کے ریسلر پیدا ہوں جو دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کریں، رضا قالب

اسلام آبا د( عرفان الحق)پانچ مرتبہ عالمی اور بارہ مرتبہ یورپی چمپیئن رہنے والےسابق ترک کلاسیکی ریسلر رضا قالب نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان سے بھی عالمی معیار کے ریسلر پیدا ہوں جو دنیا میں اپنے مزید پڑھیں

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ یکم جون کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ یکم جون کو صوفیہ گارڈنز، کارڈف کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ میزبان مزید پڑھیں

پاکستان کے کسی بھی سپورٹس کے بڑے پلیٹ فارم پر روڈن انکلیو ان کے ساتھ کھڑا ہے.محمد راشد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کو فوری لاہور کے ایس ایل میں بھیج دیا محمد راشد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی سپورٹس مزید پڑھیں

روڈن پریمیئر لیگ سیزن تھری کے فائنل میچ میں ہوپ مارکیٹنگ نے فہد ایسوسی ایٹس کی ٹیم کو شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) روڈن پریمیئر لیگ سیزن تھری کے فائنل میچ میں ہوپ مارکیٹنگ نے فہد ایسوسی ایٹس کی ٹیم کو شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کر لیا،ایونٹ میں 20 ٹمیوں نے کوالیفائی کیا تھا ، روڈن انکلیو کے جی ایم مزید پڑھیں

پاکستان کو فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست، سہ ملکی کرکٹ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی

لاہور۔نیوزی لینڈ نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کیویز نے 243 رنز کا ہدف 45.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیا۔ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے والا نوجوان بولر آٹوگراف لینے پہنچ گیا!

ڈومیسٹک کرکٹ کے بڑے ایونٹ رنجی ٹرافی میں ویرات کوہلی کو کلین بولڈ کرنے والے ہمانشو سنگوان نے نہ صرف اپنی ٹیم بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی شہرت حاصل کر لی۔ کوہلی کی ڈومیسٹک میں واپسی – مگر مختصر مزید پڑھیں

عثمان خواجہ کی پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری، اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا

کولمبو۔آسٹریلوی اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے پہلی بار ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنا کر کئی اہم ریکارڈ اپنے نام درج کر لیے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ مزید پڑھیں

کرکٹرز کے اداکاراؤں کو میسجز کرنے میں کیا بری بات ہے؟ شاداب خان

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کیے جانے والے دعووں پر حیران کن جواب دیا۔ نجی ٹی وی شو میں ایک خاتون نے سوال کیا کہ “اکثر اداکارائیں دعویٰ کرتی ہیں کہ انہیں مزید پڑھیں

نوجوان بھارتی بلے باز کی ٹی 20 میں تیز ترین ففٹی، یووراج کا 12 سال پرانا ریکارڈ برابر

نئی دہلی ۔بھارت کے نوجوان بلے باز ابھیشیک شرما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر یووراج سنگھ کا 12 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایڈن گارڈنز میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے مزید پڑھیں

جرسی تنازع: پی سی بی کے اعتراض کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے انڈین ٹیم کی جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعتراض کے بعد گھٹنے ٹیک دیئے میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

اماراتی بزنس ٹائیکون سے بڑھتی قربتیں؛ کیا ثانیہ مرزا نے نیا ساتھی چن لیا؟

نئی دہلی ۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار ان کا نام متحدہ عرب امارات کے مشہور بزنس مین عدیل ساجن کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ افواہوں کا پس منظر مزید پڑھیں

طویل وقت تک ٹیبل ٹینس کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ

سویڈن۔سویڈن کے نوجوان کھلاڑیوں نے 13 گھنٹے سے زیادہ وقت تک ٹیبل ٹینس کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ سویڈش ٹیبل ٹینس کے شوقین کھلاڑی ایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن، جنہیں “اسپن جوڑی” کے نام سے جانا مزید پڑھیں

سمر خان نے جنوبی امریکہ کی سب سے اونچی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

کیپ ٹائون۔پاکستان کی بہادر کوہ پیما، سمر خان، نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے جنوبی امریکہ کی بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ اکنکاگوا، سر کرلی ہے۔ ارجنٹائن میں واقع اس چوٹی کی بلندی 6,961 میٹر ہے، اور سمر خان مزید پڑھیں