ایک ماہ فون استعمال نہ کرنے پر 10 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش

لندن(سی این پی)غیر ملکی کمپنی نے ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے تہلکہ مچادیا۔رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے ایک ڈیری پروڈکٹ برانڈ (سیجی) نے اپنے “ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام” کے تحت ایک ماہ موبائل مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے سبب زندگی چھ ماہ تک کم ہو سکتی ہے، تحقیق

ڈھاکا(سی این پی) بنگلا دیشی موسمیاتی سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی انسانی زندگیوں میں چھ ماہ تک کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ اور مزید پڑھیں

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(سی این پی)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

طلبا کا ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون(سی این پی) جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ۔مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین دستی کلہاڑا دریافت کرلیا گیا

جدہ(سی این پی) سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے جو کہ انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کے مزید پڑھیں