چکوال میں کلاؤڈ برسٹ ہونے سے 423 ملی میٹر طوفانی بارش ریکارڈ

چوآہ سیدن شاہ(سٹی رپورٹر)ضلع چکوال میں کلاؤڈ برسٹ ہونے سے ریکارڈ 423 ملی میٹر طوفانی بارش سے جہاں متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئے وہیں چوآہ سیدن شاہ کے مرکزی نالے کے باعث شدید بارشوں کے باوجود مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین ہنگامی دورے پہ راولپنڈی پہنچ گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین ہنگامی دورے پہ راولپنڈی پہنچ گئے وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا، ایم ڈی مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے مارکیٹنگ کمپنی میسرز فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیکرٹری کو شوکاز نوٹس جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے نے میسرز فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیکرٹری کوشوکاز نوٹس جاری کر دیاہے۔ یہ کارروائی ادارے کے میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ کے مزید پڑھیں

گلریز ہاؤسنگ سکیم میں مسائل کے حل کے لیے آر ڈی اے میں اہم اجلاس

راولپندی (سٹاف رپورٹر )ڈائڑیکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کی ہدایت پر آرڈی اے کانفرنس روم میں گلریز ہاؤسنگ سکیم کے مسائل، خصوصاً پانی کی فراہمی کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم اسکینڈل متاثرین کا آر ڈی اے کے جانبدار اسپیکنگ آرڈر پر شدید ردعمل، شفاف تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )یونیورسٹی ٹاون ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین نے ڈی جی آر ڈی اےکےاسپیکنگ آرڈر کو غیر واضح، غیر موثر اور جانبدار قرار دیتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، ڈویلپر کو نیا یا ترمیم شدہ نقشہ مزید پڑھیں

واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ، عملہ و ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات ہے۔ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) جڑواں شہروں میں علی الصبح سے بارش کا سلسلہ جاری ، منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد سلیم اشرف نے کہا کہ واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ، عملہ و ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات ہے،بارش ہلکی ہونے مزید پڑھیں

رین ہارویسٹک کے حوالے سے بھی پی ایچ اے کے خصوصی اقدامات۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون شدید بارشوں کا الرٹ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے پارکوں اور گرین بیلٹس پر لگے ہوئے پودوں اور پھولوں کو شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم کی سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی طارق محمود سے ملاقات، معیاری تعلیم اور تعاون پر اتفاق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر شمالی پنجاب و ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی راولپنڈی ابرار احمد خان کی قیادت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر برائے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی سے ان کے دفتر مزید پڑھیں

قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتور پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ مریم نوازشریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتور پر بھی لاگو ہونا چاہیے ، لاہور کے ایکسپو سینٹر میں مریم نوازشریف کا پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی( پیرا) کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے کی ہدایات،نرسریز میں پودوں کی نگہداشت،پارکوں،گرین بیلٹس پر سجاوٹ کا کام جاری،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں کا معاملہ جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ ہے مزید پڑھیں

محکمہ وائلڈ لائف چکوال کا جنگلی حیات کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

چکوال(سٹا ف رپورٹر )محکمہ وائلڈ لائف چکوال کا جنگلی حیات کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر زاہد علی کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر محمد عمران مزید پڑھیں

گرین بیلٹس میں ہاؤسنگ سکیموں پر سخت پابندی عائد : ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (سٹا ف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لمز) کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرے گا ، اس شراکت داری کا مقصد راولپنڈی مزید پڑھیں

لاہور حالیہ بارش کے دوران پانی میں پھنسنے کے بعد اعلیٰ حکومتی شخصیات کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور میں حالیہ بارش کے دوران پانی میں پھنسنے کے بعد اعلیٰ حکومتی شخصیات کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی مزید پڑھیں

عظمی بخاری سے محرم جلوسوں کے لائسنس ہولڈرز اور امن کمیٹی کے وفد کی ملاقات ، مثالی انتظامات کرنے پر وزیر اعلی سے اظہار تشکر

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے جمعہ کو محرم جلوسوں کے لائسنس ہولڈرز اور امن کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن پنجاب طاہر رضا ہمدانی بھی موجود تھے۔ ترجمان محکمہ اطلاعات پنجاب کے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی مون سون میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال رکھنے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر )مون سون موسم میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال رکھنے کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کے متعلقہ افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ، اس سلسلہ میں وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پا کر پاکستان ترقی کی رفتار کو تیز تر کر سکتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بڑھتی ہو ئی آبادی کو کنٹرول کئے بغیر ملکی ترقی وخوشحالی ممکن نہیں، آبادی کا بوجھ ملکی وسائل کے لئے بہت بڑا خطرہ بن سکتا ہے، غربت اور چائلڈ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ راشن کارڈ کا دائرہ کار ستھرا پنجاب کے ورکرز تک بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر )پنجاب حکومت نے وزیراعلی راشن کارڈ کا دائرہ کار ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز تک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے ایک اجلاس کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، وزیراعلی مریم نواز شریف نے کھوکھر ٹاون میں آتشزدگی کے دوران چھت گرنے سے زخمی ریسکیور مزید پڑھیں

کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس کے مسافروں پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت.وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس کے مسافروں پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور بے گناہ مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا مزید پڑھیں