اسلام آباد میں خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، آئی جی اسلام آباد کا کزن شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )و فاقی د الحکومت کے علاقہ ترلائی کلاں میں واقع , خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ خودکش دھما کہ میں آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کزن بھی شہید ہوا ذرائع کے مطابق شہید ہونے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں وفات پانے والے ممبران اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) نیشنل پریس کلب کے ممبران اور ان کے عزیز و اقارب جو گذشتہ دنوں وفات پا گئے تھے کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں این پی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس، شاہراہوں اور انفراسٹرکچر کے معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اور مستقبل میں شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مرکزی جامع مسجد حنفیہ میں “محفلِ شبِ برات” کا شاندار انعقاد

​راولپنڈی (سٹی رپورٹر)مرکزی جامع مسجد حنفیہ، جامع مسجد روڈ راولپنڈی میں شبِ برات کے مقدس موقع پر ایک عظیم الشان اور روح پرور محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا ​محفل کی صدارت زونل خطیب اوقاف راولپنڈی مفتی طارق مزید پڑھیں

کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ نے نیشنل پریس کلب میں حلف اٹھا لیا، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور آزادیٔ صحافت کو فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحافتی، سماجی اور مزدور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات مزید پڑھیں

السادات گروپ میں سابق وزیر داخلہ ملک محمد حبیب کی بطور گروپ ہیڈ تقرری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )السادات گروپ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ ملک محمد حبیب کو گروپ ہیڈ مقرر کر دیا ہے۔ ملک محمد حبیب نوجوانوں کی ترقی، بین المذاہب ہم آہنگی اور سیاحت کے فروغ سے متعلق اقدامات پر کام مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مین ہول کورز، فٹ پاتھ کی مرمت اور کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور سڑکوں پر نصب کرب مزید پڑھیں

راجہ بازار کی تاجر برادری کا نعیم مغل کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد، نو منتخب صدر کا ٹیم کے ہمراہ مارکیٹ کا دورہ، تاجروں کا شکریہ ادا کیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راجہ بازار کی معروف تجارتی مرکز “قصائی گلی کراکری مارکیٹ” کی تنظیم سازی کا عمل مکمل ہو گیا۔ تاجر برادری نے ایک بار پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے متفقہ طور پر نعیم اقبال مغل کو مسلسل نویں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں ترقیاتی کام تیز، سی ڈی اے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد شہر میں الیکٹرک ٹرام منصوبے پر فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 6,500 عمارات کا فائر سیفٹی سروے مکمل کر لیا، مالکان کو 15 دن میں سرٹیفیکیٹس جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے حوالے سے سروے مکمل کرلیا۔ اس ضمن میں کل 6500 عمارات کو سروے کیا گیا۔ سروے کے دوران یہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی نیپالی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اسلام آباد-کھٹمنڈو سسٹر سٹی منصوبے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی منگل کے روز نیپال کی سفیر ریتا دھیتال سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین سی ڈی مزید پڑھیں

راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نئی مینیجنگ کمیٹی ، تین سالہ مدت کے لیے منتخب ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نئی مینیجنگ کمیٹی کا اعلان، تین سالہ مدت کے لیے منتخب ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز کے دفتر نے 25 جنوری 2026 کو ہونے والے انتخابات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہائی رائز بلڈنگز کی ابتدائی سروے رپورٹ: 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائر سیفٹی ناقص

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں ہائی رائز عمارتوں کا ابتدائی سروے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے مطابق اسلام آباد میں 500 سے زائد عمارتیں 15 میٹر سے بلند ہیں اور انہیں ہائی رائز بلڈنگز میں شمار مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، اسلام آباد کی سیکورٹی اور امن و امان کے انتظامات مزید بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو سزا کے خلاف اسلام آباد میں عدالتوں کا تین روزہ بائیکاٹ، وکلاء کا احتجاج

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا مزید پڑھیں

راولپنڈی میڈیا ٹاؤن سوسائٹی کے انتخابات، فاؤنڈر گروپ نے میدان مار لیا

راو لپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی میڈیا ٹاؤن سوسائٹی کے حالیہ انتخابات میں فاؤنڈر گروپ کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے، نو منتخب عہدے داران نے گروپ لیڈر اور فاؤنڈر گروپ کے سربراہ ملک طارق حسین کی قیادت میں شاندار مزید پڑھیں

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری

راولپنڈی (سٹی رپورٹر ) پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری نیشنل پریس کلب راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جہاں سیکرٹری نیشنل پریس کلب مس نیئر علی نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا تقریب میں ممبران مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طلباء و شہریوں کے لیے منفرد کمیونٹی مارکیٹ کا انعقاد، نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کا مقصد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری ہے، اس سلسلے میں طلباء مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اتوار کو سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی مزید پڑھیں