Islamabad Police Logo Capitalnewspoint.com.jpg

امریکا جانے کے لیے مبینہ طور پر 50 لاکھ ادا کیے، اسلام آباد میں طالبہ کی لاش برآمد

اسلام آباد (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی ٹین میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی لاش اتوار بازار کے قریب ٹریفک پولیس کی پرانی چوکی سے متصل گرین بیلٹ سے برآمد ہوئی ہے ، پولیس مزید پڑھیں

لاہور میں غیر قانونی کال سینٹر پر این سی سی آئی اے کا چھاپہ، برطانوی شہریوں سے فراڈ کے الزام میں 9 ملزمان گرفتار

لاہور (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) این سی سی آئی اے لاہور سرکل نے بین الاقوامی فراڈ میں ملوث غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

Islamabad Police Logo Capitalnewspoint.com.jpg

اسلام آباد میں نواب آف بہاولپور کے خاندان کے گھر بڑی چوری، تاریخی نوادرات اور قدیم اسلحہ غائب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ مارگلہ کی حدود ایف ایٹ تھری میں نواب آف بہاولپور کے خاندان کے گھر مبینہ بڑی چوری کی واردات ، جہاں گھر کے اسٹور روم کا تالہ توڑ کر قیمتی نوادرات، تاریخی مزید پڑھیں

شکارپور میں پراپرٹی تنازع پر 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، مرکزی ملزم گرفتار

شکارپور (ویب ڈیسک) شکارپور کی عبداللّٰہ کالونی میں پراپرٹی کے تنازع پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں بچہ جھلس کر شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس، ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے متاثرہ اور ملزمان کے سیمپلز لے لیے گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، لاہور میں غیر ملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے متاثرہ لڑکی اور ملزمان کے مزید پڑھیں

ڈیفنس سی کیس، غیر ملکی خاتون کا بیان ریکارڈ، ایک اور ملزم گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈیفنس سی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیپیٹل نیوز پوائنٹ کو متاثرہ خاتون ڈیانا کا دفعہ 164 کے تحت عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان موصول مزید پڑھیں

چلاس میں جی بی سکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شیر نالہ کے قریب بشیداس زیرو پوائنٹ پر جی بی سکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پرفائرنگ سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق پہاڑی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

آذربائیجانی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، عدالت میں اہم بیان قلمبند

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے عدالت میں بیان قلمبند کروا دیا ، ڈیفنس لاہور میں آذر بائیجان سے آئی ہوئی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ دو دن قبل مزید پڑھیں

تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

جہلم (کرائم رپورٹر) تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے کے مقدمے میں نامزد ملزم زیشان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ، پولیس ترجمان کے مطابق ملزم زیشان کو تفتیش کے سلسلے میں لے جایا جا رہا تھا مزید پڑھیں

شوہر کے ساتھ دفتر جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار کا تیزاب حملہ

کراچی (کرائم رپورٹر) شوہر کے ساتھ دفتر جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا ، پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ مزید پڑھیں

حنا جاوید قتل کیس، ملزم ذیشان ارشد کی ضمانت پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید کے بہیمانہ تشدد اور قتل کیس میں ملزم ذیشان ارشد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی گئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیر احمد نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

Hina Javed Murder Case - Rawalpindi CPO Briefs Senate Human Rights Committee

حنا جاوید قتل کیس، سی پی او راولپنڈی کی سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کو بریفنگ

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) حنا جاوید قتل کیس پر سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں سی پی او راولپنڈی نے پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی ، سی پی او نے کمیٹی کو بتایا کہ واقعے کے بعد تحقیقات مزید پڑھیں

گجرات میں مذہبی رہنما کے قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

گجرات (بیورو رپورٹ) پنجاب کے علاقے گجرات میں مذہبی رہنما کے قتل میں ملوث ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق شادیوال پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مولانا طلحہ رضوی کے قتل کے مزید پڑھیں

ٹیکسلا میں 13 لاکھ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر شمسو بی بی قتل، کمسن بہن شدید زخمی

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں 13 لاکھ فالوورز رکھنے والی اٹھائیس سالہ ٹک ٹاکرشمسوبی بی عرف عائشہ کوگھر سے باہربلاکرفائرنگ کرکے قتل جبکہ انکی چھوٹی بہن کوشدید ذخمی کردیاگیاہے ، مسلح موٹرسائیکل سوارحملہ آور واردات کے بعدموقع سے فرار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، معروف ڈاکٹر سمیت 9 افراد گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ادارے FIA کے اینٹی کرپشن سرکل، اسلام آباد زون نے انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت اور پیوندکاری میں ملوث مبینہ گروہ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں اہم پیش رفت کرتے مزید پڑھیں

سی ٹی او محمد سرفراز ورک کا مختلف ناکہ جات کا دورہ، انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کا مختلف ناکہ جات کا دورہ، ڈیوٹی امور اور سہولیات کا جائزہ لیا ناکہ جات کی تزئین و آرائش، صفائی ستھرائی اور جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس، ریڈ زون سمیت اہم مقامات کی حفاظت مزید سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق سے اہم میٹنگ کا انعقاد میٹنگ کے دوران وفاقی دارالحکومت میں مجموعی سکیورٹی صورتحال، اہم تنصیبات کی حفاظت، ریڈ زون مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی شاندار کارکردگی، 2026 کے ابتدائی 4 ماہ میں جرائم میں نمایاں کمی، ڈکیتی 86 فیصد کم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران راولپنڈی پولیس کی بہترین حکمت عملی و کارکردگی،سال 2023،سال 2024اور سال2025 کی طرح سال 2026 میں بھی جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ،ڈکیتی کے مقدمات میں گزشتہ سال کے مزید پڑھیں