صحافیوں کیلئے جلد ہیلتھ انشورنس اور نیشنل پریس کلب کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کا اعلان کیا جائیگا،وزیر اطلاعا ت عطاءتارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی بلکہ اس کے لیے وہ تمام مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 300 ارب روپے کم دیے 15 ،دن میں بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ٹیک اوور بھی کر سکتا ہوں وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کی و فاقی حکومت کو دھمکی

پشاور (سی این پی نیوز )وفاقی حکومت نے 300 ارب روپے کم دیے 15 ،دن میں بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ٹیک اوور بھی کر سکتا ہوں وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور نے اسمبلی سے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ میں میڈیا پر پابندی پی آر اے پاکستان کااحتجاج اسپیکرکے احکامات کو مسترد مشاورت نہ کرنے اور میڈیا نمائندگان سے متعلق احکامات واپس نہ لئے گئے تو احتجا ج ہو گاپی آر اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے میڈیا کوریج کو محدود کرنے کے اقدامات پی آر اے پاکستان کا ہنگامی اجلاس، میڈیا پر قدغنوں کو مسترد کردیا۔پی آر اے پاکستان کا اسپیکر کی پریس ریلیز اور میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلحہ، شراب برآمدگی کیس میں سوالنامہ فراہم کر دیا 20 مئی کو زاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلحہ، شراب برآمدگی کیس میں سوالنامہ فراہم کر دیاگیاجوڈیشل مجسٹریٹ سہیب بلال نے علی امین گنڈاپور کے وکیل ظہورالحسن کو سوالنامہ دیدیا۔عدالت نے علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو رواں سیشن کے لئے معطل کرنے کی قرارداد منظور ، پارلیمنٹ کی عمارت کے احاطے میں میڈیا اور ٹک ٹاکرز پر ویڈیوز بنانے پر پابندی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو رواں سیشن کے لئے معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ جبکہ اسپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا، اسپیکر نے پارلیمنٹ کی عمارت کے احاطے میں میڈیا مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر بشارت راجہ، راجہ خرم نواز،فیصل جاوید و دیگر عدالت کے سامنے پیش ہوئے سماعت 3 جون تک ملتوی کردی۔

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) انسداد دہشتگری عدالت میں پی ٹی آئی رہنماں کے خلاف توڑ پھوڑ ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات میں جج نے ریمارکس دئیے کہ کوشش ہوگی کہ جون میں ہی ٹرائل ختم کردیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا۔فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ نیب ترامیم کیس مزید پڑھیں

جج خط نہیں نوٹس جاری کرتا ہے،جو جج دبائو برداشت نہیں کرسکتا وہ کرسی پر کیسے بیٹھ سکتا ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (سیاسی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے راہنماءسینیٹرطلال چودھری نے کہا کہ ، جج خط نہیںلکھتا بلکہ نوٹس جاری کرتا ہے،عدلیہ کو تمام پریشر سے آزاد ہونا چاہیے، دباؤ برداشت نہ کرسکنے والا انصاف کی کرسی پر کیسے بیٹھ مزید پڑھیں

400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(وقائع نگار) پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے ساتھ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، راکٹ سسٹم لانچ کرنے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ آئی مزید پڑھیں

دبئی پراپرٹی لیکس:سیاستدانوں کی اپنی جائیدادوں سے متعلق وضاحتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستان کی اہم شخصیات کے نام سامنے آنے کے بعد وضاحتیں آنا شروع ہوگئیں۔دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں۔ جن میں پاکستانیوں نے بھی 11 ارب مزید پڑھیں