سیف علی خان کو ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو 35 ہزار انعام

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو نقد انعام سے نوازا گیا ہے۔ 16 جنوری کو رات تقریباً 3 بجے ممبئی کے باندرا علاقے میں واقع مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

نئی دہلی ۔پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ، اداکارہ ثنا جاوید، کی دوحا میں ریمپ واک نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کر لی ہے۔ شادی کی پہلی سالگرہ اور فیشن ایونٹ شعیب ملک مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

نئی دہلی ۔بھارتی اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا کو سیف علی خان پر حملے کے حوالے سے ایک غیر حساس بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک انٹرویو کے دوران، اروشی نے سیف مزید پڑھیں

سیف علی خان پر حملے کے بعد اداکارہ کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر گزشتہ رات ان کے گھر میں ایک نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر لیلاوتی اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

’اللہ کا نام لے کر زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا‘ نیلم منیر کی نئی پوسٹ اور شوٹ وائرل

دبئی۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کے بعد زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے اپنی شادی کے بارے میں کہا کہ انہوں نے اللہ کا نام مزید پڑھیں

ریکارڈ قائم کرنے والی جاسوسی فلم جو آخری منٹ تک آپ کو باندھ کر رکھے گی

نئی دہلی ۔مالایالم فلم “اتھیرن” نے اپنی سنسنی خیز کہانی اور بہترین اداکاری کے ذریعے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نمبر 1 پوزیشن حاصل کر لی ہے، اور یہ فلم ایک ایسا تجربہ پیش کرتی ہے جو آپ کو مزید پڑھیں

انجیلینا جولی نے اپنے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا

لاس اینجلس۔کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی تباہ کن آگ نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے، جہاں ہزاروں گھر خاکستر ہو چکے ہیں اور بے شمار خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔ ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی مزید پڑھیں

بچے کی پیدائش کے بعد کمر اور ٹانگوں کی حس ختم ہوگئی تھی، شالینی پاسسی

نئی دہلی ۔رئیلٹی شو کے ذریعے بالی ووڈ میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ شالینی پاسسی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں شدید جسمانی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شالینی مزید پڑھیں

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اور ان کے قریبی دوست گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت بن چکی ہیں، اور ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ان افواہوں مزید پڑھیں

ایسی بالی وڈ اداکارہ جس کا شوبز کیریئر ایک ’نازیبا ویڈیو‘ نے تباہ کردیا

نئی دہلی ۔بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریا سین، جنہوں نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے ذریعے شائقین کے دل جیتے، ایک متنازعہ ویڈیو اسکینڈل کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہو گئیں۔ ریا نے اپنی اداکاری کا آغاز کم مزید پڑھیں

نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟

نیو یارک۔لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے مقامی شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے، اور متعدد افراد کو اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ معروف بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں مزید پڑھیں

ناراض بیوی پانچ منٹ میں خود آکر معافی مانگے گی، ریمبو کا شوہروں کو انوکھا مشورہ

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف فنکار جان ریمبو نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران ازدواجی تعلقات کے مسائل پر اپنی رائے دی، جو سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے کا باعث بن گئی۔ ریمبو مزید پڑھیں

ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش، اللہ کا شکر کیسے ادا کیا؟

ممبئی۔اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو چھوڑنے والی سابق اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بالی ووڈ کو خیر باد کہنے اور مفتی انس سے شادی کرنے والی معروف بھارتی شخصیت مزید پڑھیں