کراچی(سی این پی) اے این ایف کی کراچی پورٹ پر بڑی کاروائی 96 کلو ہیروئن بر آمد- منشیات کو بڑی مہارت سے تولیوں میں چھپایا گیا تھا- منشیات کارگو آئی بی ٹریڈر نامی ایکسپوٹر کے نام پر بک کی گئ تھی- کارگو آگے آنٹاریو کینیڈا کے لئے تیار کیا گیا تھا- اے این ایف کی بروقت کاروائی نے کوشش ناکام بنا دی- تمام سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے-