اسلام آباد(سی این پی)وقاقی دارلحکومت کےعلاقہ بھارہ کہو میں سیدنا امیر معاویہ رض کی شان میں گستاخی کے معاملہ پر پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ہے بھارہ کہو اسلام آباد میں گستاخی کے واقعہ پر سنی رابطہ کونسل اسلام آباد کیساتھ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کارکن بڑی تعداد نے پولیس کے خلاف اہتجاج کرنے پر علاقہ ایس پی اور پولیس کی نفری پہنچ گی جس کے بعد پولیس نے مقد مہ درج کر لیا بعدازاں کارکنوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا.