انسانی حقوق کی تنظیم، ہیومن رائٹس واچ اور واشنگٹن ڈی سی میں مقیم ہندوستانی ڈاسپورا گروپ، انڈین امریکن مسلم کونسل نے ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی اظہار، پرامن اجتماع اور دیگر بنیادی حقوق پر مسلسل پابندیوں سخت مذمت کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایچ آر ڈبلیو نے ایک بیان میں کہا کہ 5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد حکام کی جابرانہ پالیسیوں نے کشمیریوں میں عدم تحفظ میں اضافہ کیا ہے۔