راولپنڈی(سی این پی) شہباز گل کس کے حوالے کریں؟ صوبہ پنجاب، وفاقی پولیس میں محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی: ذرائع کے مطابق عمران خان کے سٹاف آفسر شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے واضح حکم پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے عملدرآمد رکوادیاوزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے اقدام عمران خان کی درخواست پر کیا: شہبازگل کی روبکار جاری کریںوزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کھل کر میدان میں آگئےپنجاب کے چیف سیکرٹری، آئی جی جیل خانہ جات مصیبت میں پھنس گئے، عدالت اور قانون کے خلاف احکامات ماننے سے انکار کر دیا: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی نے شہباز گل کے معاملے پر چیف سیکرٹری، آئی جی جیل خانہ جات سمیت پنجاب کی افسرشاہی کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی دوسری جانب ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم اور سیکرٹری صحت پنجاب کو شہبازگل پر “فیوریبل رپورٹ” تیار کرنے کاحکم ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم اور سیکرٹری صحت پنجاب پر وزیر اعلیٰ پرویز الہی کا شدید دباؤ ہے رپورٹ کا پیٹ بھریں، شہبازگل مجھے ہسپتال میں منتقل چاہئے پنجاب کی اعلی بیوروکریسی کا موقف ہے کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے:
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">