نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی، بحال کردی گئی ہے۔عوام سے گذارش ہے کہ موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">