سابق ڈپٹی سپیکر مرحوم حاجی نواز کھوکھر ،اور سابق ضلع نائب ناظم افضل کھوکھر کی بھتجی ،سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے چچا ظفرکھوکھر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

اسلام آباد(سی این پی)سابق ڈپٹی سپیکر مرحوم حاجی نواز کھوکھر ،اور سابق ضلع نائب ناظم افضل کھوکھر کئ بھتجی ،سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے چچا ظفرکھوکھر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں پیر آف گولڑہ شریف، وفاقی وزیر فواد چوہدری ، سینیٹر سرفراز بگٹی ، میاں محمد اسلم ، نیئر حسین بخاری ، ایم این اے صداقت عباسی ، فیصل کریم کنڈی ، ڈاکٹر جمال ناصر ، ڈاکٹر امجد، ندیم افضل چن، ڈاکٹر فضل چوہدری، حاجی امجد ،راجہ جاوید اخلاص، افضل کھوکھر ، حنیف عباسی ،بیرسٹر ملک شازیب عشرت،رضا شاہ ، راجہ ناصر ، شیخ راشد شفیق، راحت قدوسی، ملک ابرار ، راجہ حنیف ، ذمرد خان ، مہتاب خان عباسی ، کرنل خلیل ، کاشف محمود ، انجم عقیل خان، ضیاء اللہ شاہ،حا جی پرویز ، چوہدری اسد، حاجی ظفر اقبال ، چوہدری رعفت ، سبطالحسن بخاری،ذیشان نقوی، سجاد خان ، ظفر علی شاہ، سردار سلیم ، حامد نواز راجہ چوہدری یا سین ، جاوید نائیک ، معصود شاہ، پیر حسنین ،الطاف بٹ ، راجہ مشتاق، طارق کیانی، حسن نواز کھوکھر، عمر کھوکھر ، فرخ کھوکھر ،چوہدری افتخار، چوہدری ریاض ،نصر اللہ جرال،فیصل راٹھور ،راجہ صابر، چوہدری خالد ، اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماشریک ہیں