اسلام آباد(سی این پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت سے جاری فیصلہ میں عدالت نے درخواست گزار پر10ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ درخواست گزار شہری فدا اللہ پرعدالتی اور سائلین کا وقت ضائع کرنے پر جرمانہ عائد کیاگیاہے،درخواست گزار کو3 دنوں میں جرمانہ کی رقم سرکاری خرچ پر وکیل فراہم کرنے کے فنڈ میں جمع کرائے،عدالت کاکہناہے کہ اس طرح کی درخواستیں عوامی مفاد کے زمرے میں نہیں آتیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">