حرمین شریفین کے صدارتی امور کا ادارہ زبان و ترجمہ دنیا کی بیس زبانوں میں حج خطبے کا ترجمہ نشر کرے گاحرمین شریفین کے صدارتی امور کا ادارہ زبان و ترجمہ دنیا کی بیس زبانوں میں حج خطبے کا ترجمہ نشر کرے گا۔حج خطبے کا جن زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا ان میں فرانسیسی، انگریزی، فارسی، اردو، HAVSA ، روسی، ترکی، پنجابی، چینی، ملائی، سواہلی، سپینش، پرتگالی، AMHARIC، جرمن، سویڈش، اطالوی، میلالیم، بوسنیائی اور فلپائن کی زبانیںشامل ہیں۔متارات الحرمین ڈیجیٹل پلیٹ فارم، قرآن و سنت کے PROPHET CHANNELS اور FM-10 ریڈیو سٹیشنز حج کے خطبہ کو نشر کریں گے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">